Thursday, September 24, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

    نیپرا نے کے الیکٹرک کا ٹیرف کم رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

    پیٹرول پر 100 روپے حکومتی سبسڈی کیسے ملے گی؟ پمپ مالکان نے لاعلمی ظاہر کردی

    مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 سے کم کرکے 18 فیصد کردیا گیا

    پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70 درخواستیں موصول

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے پر عالمی منڈی میں خام تیل 122 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا

    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    کراچی میں آج شدید گرمی اور حبس کا امکان، 30 ستمبر کو بارش متوقع

    کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

    کراچی میں دوپہر کے بعد گرج چمک کے بادل بننے کا امکان، مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    ٹرافی نہ لینا اسپورٹس مین اسپرٹ کیخلاف نہیں، ٹورنامنٹ ختم ہوچکا اور ہم چیمپئن ہیں: بھارتی کوچ

    کرکٹ ایک بار پھر سیاست کی نذر، ایشیا کپ کی فاتح بھارتی ویمنز ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی وصول کرنے سے انکار کردیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

  • دنیا
    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

    ایرانی وفد کی وزیراعظم سے آج ملاقات متوقع، امریکی منظوری پر مذاکرات کا امکان

    آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو شرائط پیش

    ایران جنگ میں شہریوں اور بنیادی ڈھانچوں پر حملے فوری روکے جائیں، جی 7 ممالک کا مطالبہ

    جی 7 وزرائے خارجہ کا ایران سے حوثیوں کی مدد بند کرنے کا مطالبہ

    امریکا میں فائبر آپٹک کیبل کٹنے سے فضائی نظام متاثر، ہزاروں پروازیں متاثر

    ایران کا امریکا کو انتباہ: دوبارہ حملہ ہوا تو نئے ہتھیاروں سے جواب دیں گے

    امریکا کی سعودی عرب کو 48 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی منظوری

    ٹرمپ کا دعویٰ: ایران جنگ میں امریکا کامیاب ہوگا، معاہدہ ہو یا نہ ہو

    یورپی یونین کا دیگر ممالک کے ساتھ مل کر سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان

  • پاکستان
    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے

    شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے مزید 4 خوارج ہلاک کردیے

    افغانستان میں 10 اہداف پر پاک فوج کی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

    ٹرمپ نے شہباز شریف کو ’فنٹاسٹک وزیراعظم‘ کا خطاب دے دیا

    پاکستان سعودی عرب کی خودمختاری اور مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے: شہباز شریف

    پاکستان نے افغان ڈرونز کی فضائی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

  • تازہ ترین
    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

    اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

    قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

    ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

    صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

    نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

    نیپرا نے کے الیکٹرک کا ٹیرف کم رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

    حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

    ایران کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کے نئے پولیس ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

    ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے

    ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے

    شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز نے مزید 4 خوارج ہلاک کردیے

    افغانستان میں 10 اہداف پر پاک فوج کی کارروائی، دہشتگردوں کا انفرااسٹرکچر تباہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 12 فیصد تک اور پنشن 8 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

1 year پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین
سندھ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 12 فیصد تک اور پنشن 8 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا

 صوبائی اسمبلی سندھ میں بجٹ اجلاس جاری، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بجٹ پیش کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ 10 ویں بار سندھ کا بجٹ پیش کر رہا ہوں، انشا اللہ آگے بھی کرتا رہوں گا۔

دسواں بجٹ پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبائی بجٹ کا حجم 3 ہزار 451.87 ارب روپے رکھا گیا، بجٹ تخمینے 3 ہزار 56.3 ارب روپے کے مقابلے میں 12.9 فیصد زائد ہے۔

 مراد علی شاہ نے کہا کہ یہ ایک جامع بجٹ ہے، صحت کا بجٹ پچھلے سال کے 302.2 ارب روپے کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ ہے، لاڑکانہ میں ایک نئے ہسپتال کے لیے 10 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ ایمبولنس سروس، موبائل تشخیصی یونٹس کو دیہی علاقوں تک توسیع دی جائیگی، مالیاتی منتقلی میں متوقع کمی کے باعث سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 20 فیصد کٹوتی کی گئی ہے، اس سال سالانہ ترقیاتی پروگرام 520 ارب روپے تک محدود کردیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ سیلاب زدہ علاقوں، قابل تجدید توانائی، پسماندہ اضلاع کیلئے 475 نئی سکیمیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تعلیم کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی مد میں 99.6 ارب روپے، صحت کیلئے 45.37 ارب، آبپاشی کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 73.9 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی حکومتوں کیلئے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حصہ 132 ارب روپے رکھا گیا،مراد نئے بجٹ میں کراچی کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی، سڑکوں کی مرمت، سیوریج اور پانی کی فراہمی کے نظام کی بہتری کیلئے رقوم مختص کی گئی ہیں، کراچی میں شہری ٹرانسپورٹ کو وسعت دی جائے گی۔

ان کا کہنا  تھا  کہ پاکستان کی پہلی 50 الیکٹرک بسیں کراچی میں متعارف کرائی جائیں گی، کراچی کی الیکٹرک بسوں کے قافلے میں اگست 2025ء تک مزید 100 بسیں شامل کی جائیں گی، کراچی کے بی آر ٹی منصوبوں میں پیش رفت ہوئی ہے، ییلولائن تکمیل کے قریب ہے، ریڈ لائن 50 فیصد سے زائد مکمل ہوگئی ہے، کورنگی کاز وے پل، شاہراہِ بھٹو کی بہتری کیلئے اقدامات بھی بجٹ کا حصہ ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا 4 آئی بی اے کمیونٹی کالجز کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 34 ہزار 100 سے زائد پرائمری اسکولوں کو علیحدہ بجٹ، اخراجات فراہم کیے جائیں گے، غریب، ہونہار طلبہ کی معاونت کیلئے سندھ ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈز میں 2 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ ڈیفرنٹلی ایبلڈ پرسنز ڈیولپمنٹ پروگرام کا بجٹ 11.6 ارب روپے سے بڑھا کر 17.3 ارب روپے کردیا گیا ہے، مختص رقم سے معاون آلات، وظائف، این جی اوز کے ساتھ شراکت داری میں مدد فراہم کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تعلیم، صحت، انفرااسٹرکچر اور فلاحی شعبے کیلئے اضافی فنڈز مختص کئے گئے ہیں، گورننس کو جدید بنانے، معیشت کو فروغ دینے کے اقدامات بھی بجٹ میں شامل ہیں، بجٹ میں جاری اخراجات کی مد میں 2 ہزار 149.4 ارب روپے رکھے گئے، گزشتہ سال جاری اخراجات ایک ہزار 912.36 ارب روپے تھے جس میں 12.4 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ مہنگائی، ہسپتالوں اور جامعات کو دی گئی اضافی گرانٹس جاری اخراجات میں اضافے کی وجہ ہیں، سرکاری ملازمین کیلئے ریلیف الاؤنس اور بڑھتی ہوئی پنشن بھی اضافے کی وجوہات ہیں۔

مرادعلی نے کہا کہ تعلیم کیلئے بجٹ میں 12.4 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، تعلیم کیلئے 523.73 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، تعلیمی بجٹ کل جاری اخراجات کا 25.3 فیصد بنتا ہے، پرائمری تعلیم کا بجٹ 136.2 ارب روپے سے بڑھا کر 156.2 ارب روپے کردیا گیا ہے، سیکنڈری تعلیم کا بجٹ 68.5 ارب روپے سے بڑھا کر 77.2 ارب روپے کردیا گیا، نئے مالیاتی سال میں 4400 اساتذہ اور عملے کی بھرتی کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھاکہ شہریوں کا مالی بوجھ کم کرنے کےلیے 5 محصولات ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں، سندھ میں پروفیشنل ٹیکس اور انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،موٹر وہیکل ٹیکس میں کمی ، سیلز ٹیکس کو آسان بنانے کے لیے نیگیٹو لسٹ سسٹم متعارف کرایا جائے گا، کراچی سیف سٹی پروجیکٹ میں مصنوعی ذہانت سے لیس سی سی ٹی وی کیمرے شامل ہیں۔

خیال رہے  بجٹ تقریر سے قبل ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف اپوزیشن نے ایوان میں احتجاج کیا، ایم کیو ایم رکن راشد نے اسرائیلی جارحیت کی مذمت کی جب کہ  اپوزیشن اراکین کی جانب سے شور شرابا جاری  ہے۔

پچھلا دیکھیں

نادرا کا انتباہ: 2017 میں معیاد ختم ہونے والے شناختی کارڈز پر جاری سمز 30 جون کو بند کر دی جائیں گی

اگلا دیکھیں

بابر اعظم کی بگ بیش لیگ میں واپسی، سڈنی سکسرز سے معاہدہ طے پا گیا

متعلقہ پوسٹس

امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

امریکا نے مشتبہ ویزا فراڈ کی اطلاع کیلئے نیا آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

4 hours پہلے
اوگرا نے جون کیلئے آر ایل این جی کی قیمت میں 15 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

قطر سے پاکستان کو ایل این جی کی دوسری کھیپ بھی پہنچ گئی

4 hours پہلے
فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

فیول ریلیف نہ دینے والے پٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کا حکم

4 hours پہلے
ایشین گیمز 2026: صاحبزادہ فرحان قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر، 15 رکنی دستے کا اعلان

صاحبزادہ فرحان کو سری لنکا سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کی تجویز

5 hours پہلے
نیپرا کا کے الیکٹرک کو غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری روکنے کا حکم

نیپرا نے کے الیکٹرک کا ٹیرف کم رکھنے کا فیصلہ برقرار رکھا

5 hours پہلے
حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران

ایران کا شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہ کھولنے کا اعلان

5 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS