Wednesday, September 9, 2026
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر‫‬ - PakAlerts.net
English پاک الرٹس
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل
    Shaheedon Ko Salam Youm e Difa 6th September 2018 Report by PakAlerts

    Kaun Hoga Pakistan Ka Naya Sadar? Report by PakAlerts

    Public Opinion About Prime Minister Imran Khan by PakAlerts

    Issues of Asia`s Biggest Cow Mandi by PakAlerts Eid Ul Adha 2018

    Sohrab Goth Mandi Visit by PakAlerts Eid Ul Azha 2018

    Duplicate of Imran Khan Interview by PakAlerts

    Bad Condition of Road Main Korangi Future Colony Industrial Area

    71st Independence Day 14th august 2018 Report by PakAlerts

    NA-240 PS-97 Korangi Election 2018 Visit by PakAlerts

  • ٹیکنالوجی
    بچوں کیلئے سوشل میڈیا کے مبینہ نقصانات پر میٹا کو بڑے قانونی چیلنج کا سامنا، 29 امریکی ریاستوں کا 200 ارب ڈالر جرمانے کا مطالبہ

    سب میرین کیبل کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بلا تعطل جاری ہے۔ پی ٹی اے

    واٹس ایپ کا یوزرنیم فیچر متعارف، فون نمبر شیئر کیے بغیر چیٹ ممکن ہوگی

    کوئلے کو جلائے بغیر بجلی پیدا کرنے کا نیا طریقہ، چین کے سائنسدانوں کی اہم پیش رفت

    مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار پیش رفت 2028 تک عالمی معیشت کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے، نئی تحقیق کا انتباہ

    گود میں لیپ ٹاپ رکھ کر استعمال کرنا صحت کے لیے کس حد تک نقصان دہ ہوسکتا ہے؟

    ایپل کا سستا ترین آئی فون 17 ای فروری 2026 میں متعارف ہونے کا امکان، قیمت بھی سامنے آگئی

    آئندہ 4 سے 5 سال میں وائٹ کالر نوکریاں شدید خطرے میں ہوں گی، بل گیٹس کی پیشگوئی

    میٹا نے واٹس ایپ میں 2026 کے ابتدائی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا

  • کاروبار
    پاکستان کی عالمی بانڈ مارکیٹ میں بڑی واپسی، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز جاری

    پاکستان کو جولائی میں 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی مالی معاونت موصول، جون کے مقابلے میں 81 فیصد کمی

    ایران پر نئی امریکی پابندیوں کے اعلان کا انتظار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک فیصد سے زائد گر گئیں

    ایف بی آر کے نظام سے کاروبار منسلک نہ کرنے پر سخت کارروائی، 50 لاکھ روپے تک جرمانہ اور احاطہ سیل ہوسکے گا

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

    پیٹرول اصل قیمت سے 139 روپے اور ڈیزل 116 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہونے کا انکشاف

    ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 25 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی حجم 22 ارب 47 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی میں اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہوگیا

    وزارتِ خزانہ نے رواں مالی سال مہنگائی کی بلند شرح برقرار رہنے کا امکان ظاہر کر دیا

  • صحت
    سندھ میں 8 ماہ کے دوران خسرہ، خناق اور تشنج سے 88 بچوں کی اموات، خسرہ کے 3 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

    کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، ایرانی درآمد بھی ریلیف نہ دے سکی

    کراچی کے ولیکا اسپتال میں مزید 16 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، محتسب سندھ نے رپورٹ طلب کر لی

    دل کی ایک چوتھائی بیماریاں و اموات پراسیسڈ غذاؤں سے منسلک ہیں: تحقیق

    سندھ ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 79 ادویات اور سرنجز کو غیر معیاری قرار دے دیا

    ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں بچوں کو قطرے پلانے کا عمل شروع

    کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

    روزانہ کافی پینا جگر کے کینسر اور دیگر موذی امراض کا خطرہ کم کر سکتا ہے، نئی تحقیق

    شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

    کراچی میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہو گئی

  • موسم
    راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے، نالہ لئی میں پانی 17 فٹ تک پہنچ گیا

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

     انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کی شدید گرمی سے ممکنہ طور پر 2700 افراد جان کی بازی ہار گئے

    ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشیں شروع ہونے کا امکان

    جولائی کے پہلے ہفتے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    35 سے 40 ڈگری جنوبی ایشیاء میں معمول، مگر یورپ میں جان لیوا کیوں؟

    کراچی میں سمندری ہواؤں سے گرمی کی شدت کم، موسم خوشگوار ہونے لگا

    کراچی میں شدید گرمی اور حبس برقرار، درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

    کراچی کی شدید گرمی: ڈیلیوری رائیڈرز اور مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

    ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 52 ڈگری تک جا پہنچا، کچھ علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

    سندھ میں شدید گرمی کی لہر کا الرٹ، بعض علاقوں میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • شوبز
    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    رام گوپال ورما اور ارمیلا ماتونڈکر کی خفیہ شادی کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی

    “اسپائیڈر مین: برانڈ نیو ڈے” نے باکس آفس پر شاندار آغاز کر دیا

    سنجے دت نے والدہ نرگس دت کے آخری ایام کی یادیں تازہ کر دیں

    کنگنا رناوت نے طلبہ مظاہرین کو “جنریشن گٹر” قرار دے دیا

    سلمان خان نے طلبہ سے احتجاج ختم کرکے گھروں کو واپس جانے کی اپیل کر دی

    سلمان خان نے طلبہ کے احتجاج کی حمایت کا اظہار، تعلیمی نظام میں بہتری پر زور

    اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری میں واپسی کا اعلان، نئی فلم کا گانا آج ریلیز ہوگا

    معروف بالی وڈ اداکار کو شوٹنگ کے دوران زہریلے کیڑے نے کاٹ لیا، حالت تشویشناک

  • کھیل
    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    جنوبی افریقا کے دو بار کے عالمی باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے فائرنگ میں قتل، 4 مشتبہ افراد گرفتار

    براڈ پیک پر برفانی تودے تلے دبنے والے 4 کوہ پیماؤں کی لاشیں برآمد، 6 افراد کی تلاش جاری

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 155 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی

    پہلا ٹیسٹ: شان مسعود کی شاندار اننگز، پاکستان 199 رنز پر 3 وکٹ گنوا بیٹھا

    آئی سی سی نے 2027 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل لارڈز سے اوول منتقل کر دیا

    فیفا ورلڈ کپ 2026: اسپین میں تاریخی فتح کا جشن، بیونس آئرس میں ہنگامے، متعدد افراد گرفتار

    فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس کے کیلیان ایمباپے نے مسلسل دوسری بار گولڈن بوٹ جیت لی

  • دنیا
    سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی

    امریکی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

    ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیر خارجہ

    پاکستان سے متعلق سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کی رائے مسترد کر دی

    تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا گیا، وہ دوبارہ جنگ چاہتے ہیں، جرمن الزامات پر روس کا ردعمل

    امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جدید بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

    روس ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل بنانے میں مدد دے رہا ہے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز اور باب المندب کی صورتحال کے بعد پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

    امریکا ایران کشیدگی نے تیل کی عالمی قیمتیں بڑھا دیں، مربن خام تیل 106 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

    نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، 810 افراد ہلاک، 3 ہزار سے زائد لاپتہ

    امریکا میں H-1B ویزا ہولڈرز کے شریک حیات کیلئے ورک پرمٹ ختم کرنے کی تجویز، ہزاروں افراد متاثر ہونے کا خدشہ

  • پاکستان
    کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

    نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

    ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

    صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام قومی مسئلہ ہے، کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

    اپوزیشن ارکان نے خود رابطہ کر کے ووٹ ڈالنے کی پیشکش کی، پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

    جنوبی پنجاب اور بہاولپور سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہوچکیں: رانا ثناء اللہ

    نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع

    ایران امریکا کشیدگی: تمام فریق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت کیے گئے وعدوں کی پاسداری کریں، پاکستان

    پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی دعوے مسترد کردیے

    غیر ملکی وفود کی آمد کے موقع پر ٹریفک پولیس نے 11 اور 12 اپریل کے لیے خصوصی ڈائیورشن پلان جاری کر دیا

    اسلام آباد کے مستقبل کا نیا انتظامی نقشہ وزیراعظم کو پیش، 27 رکنی اسمبلی قائم کرنے کی سفارش

    دھرتی ماں پاکستان ناقابل تقسیم ہے، باقی سب انتظامی یونٹ ہیں: خالد مقبول صدیقی

  • تازہ ترین
    کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

    کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

    سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی

    سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

    ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

    وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

    صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام قومی مسئلہ ہے، کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف

    امریکی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

    امریکی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم

    حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے 90 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا

    اپوزیشن ارکان نے خود رابطہ کر کے ووٹ ڈالنے کی پیشکش کی، پی ٹی آئی کا رویہ غیر جمہوری ہے: رانا ثناء اللّٰہ

    جنوبی پنجاب اور بہاولپور سے متعلق پنجاب اسمبلی کی قراردادیں بے کار ہوچکیں: رانا ثناء اللہ

  • صفحہ اول

صفحہ اول اہم خبریں

دہشتگردی کے تمام واقعات میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز ملوث، سہولت کاری افغان طالبان رجیم کر رہی ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

2 months پہلے
میں اہم خبریں, پاکستان, تازہ ترین, سلائیڈر
بھارت نے 7 اور 8 مئی کی رات  12 ڈرون پاکستان بھیجے جنہیں ناکارہ بنادیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز ملوث ہیں جبکہ افغان طالبان رجیم ان دہشتگرد عناصر کو سہولت کاری فراہم کر رہی ہے۔

بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ گزشتہ 4 روز کے دوران صوبے میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات پیش آئے۔ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 54 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے 42 افراد نے جام شہادت نوش کیا۔

انہوں نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا تاہم بلوچستان کے بہادر عوام اور پولیس نے دہشتگردوں کا دلیری سے مقابلہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ہنہ اوڑک میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے شہریوں پر حملہ کیا۔ مقامی افراد نے دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے انہیں علاقہ خالی کرنے پر مجبور کیا۔ واقعے میں 4 شہری شہید اور 6 زخمی ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ دوسرا واقعہ 6 جولائی کو مانگی ڈیم کے پمپنگ اسٹیشن کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر پیش آیا جہاں دہشتگردوں نے حملہ کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں نے بہادری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے 15 خارجیوں کو ہلاک کیا جبکہ لڑائی کے دوران 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز کے پہنچنے سے قبل دہشتگردوں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا تھا اور 15 دہشتگردوں کی لاشیں موقع پر چھوڑ کر فرار ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ یرغمال پولیس اہلکاروں کا تعلق بلوچستان سے تھا اور سکیورٹی فورسز نے ان کی موجودگی کے باعث انتہائی احتیاط سے دہشتگردوں کا گھیرا تنگ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ 6 جولائی سے زیارت کے پہاڑوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری تھی۔ گھیرا تنگ ہونے پر دہشتگردوں نے 18 یرغمال پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس کارروائی میں 11 دہشتگردوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تاہم ہلاک دہشتگردوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مانگی چیک پوسٹ واقعے میں اب تک 27 پولیس اہلکار شہید جبکہ 26 دہشتگرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تیسرا واقعہ بیلہ میں پیش آیا جہاں فوجی قافلے اور بی ایل اے کے دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ کارروائی کے دوران 14 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ فوج کے ایک جے سی او اور 10 جوان شہید ہوئے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خاران اور دالبندین میں بھی آپریشن کیے گئے جہاں خاران میں 6 اور دالبندین میں 8 دہشتگرد ہلاک کیے گئے۔

انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 54 دہشتگرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے دشمن ان دہشتگرد واقعات میں ملوث ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ دہشتگرد کارروائیاں بھارت اور ان قوتوں کی پشت پناہی سے کی جا رہی ہیں جنہیں پاکستان کا استحکام اور وقار برداشت نہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی سرزمین دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور حالیہ واقعات میں ہلاک ہونے والے بیشتر دہشتگرد افغان شہری تھے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی حملے میں ملوث 4 حملہ آوروں میں سے 3 افغان دہشتگرد تھے اور ان عناصر کو افغان طالبان رجیم کی جانب سے سہولت کاری فراہم کی جا رہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ریاست گزشتہ 3 سال سے واضح پالیسی پر عمل پیرا ہے اور واضح کرچکی ہے کہ فتنہ الہندوستان کا بلوچستان یا بلوچ شناخت سے کوئی تعلق نہیں جبکہ فتنہ الخوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا مسلسل تعاقب کیا جائے گا اور انہیں نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ پاکستان اور بلوچستان قائم ہیں اور ہمیشہ قائم رہیں گے جبکہ ہر دہشتگرد اور اس کے سہولت کار کا پیچھا کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ عوام، فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہر لمحہ دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں کامیابی حاصل کی جائے گی۔

ٹیگز: احمد شریف چوہدریافغان طالبان رجیمبلوچستانبلوچستان دہشتگردیبھارتی حمایت یافتہ پراکسیزبی ایل اےبیلہپاکستان خبریںپاکستان فوجخاراندالبندیندہشتگردیڈی جی آئی ایس پی آرزیارتسکیورٹی فورسزفتنہ الخوارجفتنہ الہندوستانقومی سلامتیمانگی ڈیمہنہ اوڑک
پچھلا دیکھیں

شارجہ سے پاکستان واپسی پر لاپتا نجی کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا

اگلا دیکھیں

برطانیہ اور ترکیے کے درمیان نئے سکیورٹی و دفاعی شراکت داری معاہدے پر دستخط

متعلقہ پوسٹس

کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

کراچی: کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

12 hours پہلے
سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی

سعودی عرب میں حوثیوں کے حملے، خواتین اور بچوں سمیت 73 افراد زخمی

12 hours پہلے
140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

140 ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانے کے بعد ترک ڈراموں کی نظریں اب چین پر

12 hours پہلے
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشیا کپ: پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ کو 72 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

12 hours پہلے
نئے صوبوں کے قیام سے متعلق شوشے ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہیں، فضل الرحمان

ہم صوبے بنانے کے خلاف نہیں لیکن وقت اور حالات کو بھی دیکھنا چاہیے: مولانا فضل الرحمان

12 hours پہلے
وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت سے جاری کشیدگی پر انتباہ، خطے میں امن کو غیر مستحکم قرار دے دیا

صوبے یا انتظامی یونٹس کا قیام قومی مسئلہ ہے، کہیں سے مخالفت نہیں ہونی چاہیے: خواجہ آصف

13 hours پہلے
مزید خبریں
پاک الرٹس: سنسنی نہیں، صرف خبر
قابل اعتماد ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم عالمی امور، تازہ ترین خبریں, سیاست, ٹیکنالوجی، کھیل، معیشت، تفریح، صحت، تعلیم، اور بہت کچھ ایک جگہ پر۔

© 2025 PakAlerts.net | All rights of Media & Publications are Reserved by Pak Alerts

  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
  • صفحہ اول
  • ضابطہ اخلاق
  • پاک الرٹز کے بارے میں
  • رابطہ کریں
  • پاک الرٹس English
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
English پاک الرٹس
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • موسم
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم
  • پاک الرٹس یوٹیوب چینل

© 2025 PAKALERTS.NET | ALL RIGHTS OF MEDIA & PUBLICATIONS ARE RESERVED BY PAK ALERTS